POETRY BY TOPIC
۔رولز
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس تھریڈ میں ہرسات دن بعد ایک نیا ٹوپک دیا جاۓ گا اور پورا ہفتہ اس ایک ٹوپک پر
شعرو شاعری لکھنی ہے ،اس میں کم از کم دو لائینیں یعنی ایک شعر اور زیادہ سے زیادہ چار لائنیں یعنی ایک قطعہ یا کوئی نغمہ بھی لکھا جا سکتا ہے ،،،،کوئی قطعہ یا شعر یا نغمہ ریپیٹ کرنے کی صورت میں نمبر منفی ہونگے اس لۓ احتیاط لازم ہے،،، ریپلائی پوسٹ کی تعداد پر کوئی پابندی نہیں ہو گی
اس ہفتے کا ٹوپک ہے دل
مزاجِ دل پہ ہمیں کوئی اختیار نہیں
تری وفا کا بھی اب ہم کو اعتبار نہیں
تمام عمر گزاری ہے ہم نے کانٹوں پر
یونہی سہی کہ ہمیں زندگی سے پیار نہیں